Latest Urdu Ghazal ! Is Shehar E Kharabi Main, Ghame Ishq K Mare By Habib Jalib

Latest Urdu Ghazal ! Is Shehar E Kharabi Main, Ghame Ishq K Mare By Habib Jalib






 

اس شہر خرابی میں غم عشق کے مارے

زندہ ہیں یہی بات ،بڑی بات ہے پیارے

 

یہ ہنستا ہوا چاند یہ پرنور ستارے

تابندہ و پایندہ ہیں ذروں کے سہارے

 

حسرت ہے کوئی غنچہ ہمیں پیار سے دیکھے

ارماں ہے کوئی پھول ہمیں دل سے پکارے

 

ہرصبح مری صبح پی روتی شبنم

ہررات مری رات پہ ہنستے رہے تارے

 

کچھ اور بھی ہیں کام ہمیں اے غم جاناں

کب تک کوئی اُلجھی ہوئی زلفوں کو سنوارے

 

 

 

 

https://freepik786.blogspot.com/ https://freepik786.blogspot.com/