Tere Ishq Ki Inteha Chahta Hoon By Allama Iqbal 💖💖💖💖💖💖💖💖

Tere Ishq Ki Inteha Chahta Hoon By Allama Iqbal 💖💖💖💖💖💖💖💖 










میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں

کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں

کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں

وہی لن ترانی سننا چاہتا ہوں

چراغ سحر ہوں بجھا چاہتا ہوں

بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں

تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں

ستم ہو کہ ہو وعدہ بے حجابی

یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو

ذرا سا تو دل ہوں مگرشوخ اتنا

کوئی دم کا مہمان ہو اے اہل محفل

بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی

 



https://freepik786.blogspot.com/ https://freepik786.blogspot.com/